ایک ایک دن ایک ایک مہینے کے برابر ہوتاہے

قسم کلام: محاورہ

معنی

١ - انتظار کا زمانہ بڑی مشکل سے گزرتا ہے

اشتقاق

معانی محاورہ ١ - انتظار کا زمانہ بڑی مشکل سے گزرتا ہے